اسپیشلی انہوں نے چار بارڈرز کا بتایا ہے
کہ وہاں پہ بہت زیادہ سختی ہوگی السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں سب خیر خیریت سے
ہیں اج ایک نئے دن نئے بلاگ کے ساتھ اپ کے ساتھ حاضر ہوں اج کی اس ویڈیو میں بات
کرنے جا رہے ہیں جی جرمنی کے حوالے سے جرمنی والوں نے اپنی بارڈرز جو ہیں ان کو
بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے تو اپ کو پتہ ہوگا کہ نارملی طور پہ یورپی یونین میں
اگر اپ نے سفر کرنا ہے تو اپ کو کوئی بھی بارڈر نہیں ملتی یہ بالکل فری موومنٹ ہے
لیکن جرمنی والوں نے یہ جو اقدام اٹھائے ہیں یہ اس لیے کہ کچھ ٹائم پہلے کی بات ہے
کہ ایک سیرین نے وہاں پہ تین تین قتل کیے تھے اور سات لوگوں کو زخمی کیا تھا اور اس
کے بعد جرمن گورنمنٹ جو ہے انہوں نے اس پہ سخت اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا تو اب
اسی طرح ہوا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کیا کہ ہم اپنی بارڈرز جو ہیں اس کو کلوز کرتے
ہیں وہاں پہ باقاعدہ امیگریشن بٹھائی جائے گی جو کہ لوگوں کے ڈاکومنٹس چیک کرے گی
یعنی کہ پرانے وقتوں میں وہ چلے گئے ہیں کہ ہم اس طرح کریں گے کہ باقاعدہ یورپی
یونین میں رہ کے بھی انہوں نے اپنی بارڈرز جو ہیں ان کو کلوز کر دیا ہے لیکن یہ
عارضی طور پر کیا ہے انہوں نے صرف یہ چھ مہینے کے لیے کیا ہے اب یہ 16 ستمبر سے
شروع ہوگا اور نیکسٹ سکس منتھ تک یہ بارڈرز جو ہیں ان پہ چیکنگ ہوگی باقاعدہ
اپ کے پاسپورٹ چیک ہوں گے اپ کے ڈاکومنٹس وہ چیک ہوں گے کہ اپ لیگلی یہاں پہ ا رہے
ہیں کوئی بندہ اللیگلی وہاں پہ اب نہیں جا سکے گا نارملی طور پہ تو اسی طرح ہوتا ہے
کہ کوئی بندہ بھی یورپی یونین میں اتا ہے تو اس نے اگر سائلن لینی ہے تو وہ پریفر
دیتا ہے کہ وہ جرمنی میں جائے اس لیے وہاں پہ بینیفٹ جو ہے وہ زیادہ ہیں لیکن اب ان
کے لیے یہ گھیرا جو ہے یہ بہت زیادہ تنگ ہو چکا ہے اگر ایسا سوچ رہے ہیں تو بالکل
اس سوچ کو اب ختم کر دیں اس لیے جو بھی ان اؤٹ ہوگا اس کی چیکنگ ہو گی اور ان کا یہ
ہے کہ جو بھی غیر قانونی طریقے سے داخل ہوتا ہے یا نکلتا ہوا پکڑا جائے گا اس کو
ہم فورا ڈیپورٹ کریں گے اور اسپیشلی انہوں نے چار بارڈرز کا بتایا ہے کہ وہاں پہ بہت
زیادہ سختی ہوگی اس لیے لاسٹ ایئر ستمبر 2023 سے اب تک وہاں پہ 52 ہزار غیر قانونی
طریقے سے لوگ جو ہیں وہ انٹر ہوئے ہیں جن میں سے انہوں نے 30 ہزار لوگوں کو الریڈی
ڈیپورٹ کر دیا ہے وہ چار بارڈرز کونسی ہیں جی وہ ہے پبلک اف چیک پولینڈ سویٹزرلینڈ
اور اسٹریا یہ چار بارڈرز ہیں جن کے اوپر بہت زیادہ سختی ہونے جا رہی ہے 16 ستمبر
سے اور اس کے ساتھ ساتھ جو سائلم سیکر جو الریڈی جرمنی میں رہ رہے ہیں ان کے لیے
بھی بہت زیادہ سختیاں کر دی گئی ہیں ان میں سے سب سے ایک نمبر پہ تو یہ ہے کہ اگر
سائلم سیکر جو ہے وہ ہالی ڈے پہ یا شارٹ وزٹ کے لیے اپنے ہوم کنٹری جاتا ہے تو اس
کو بھی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا اور کوئی سائلم سیکر منیمم بھی وہاں پہ کوئی کرائم
کرتا ہے ہیٹ کرائم کرتا ہے تو اس کو بھی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا اس طرح انہوں نے
بہت زیادہ سختی کر دی ہے انہوں نے ہے کہ ہمارے اوپر الریڈی بہت زیادہ بوجھ ہے ہم
زیادہ لوگوں کو سائلم نہیں دے سکتے اگر کوئی یہاں ا کے ہمارے ملک میں کنٹریبیوشن
کرنا چاہتا ہے کوئی بہتر کرنا چاہتا ہے تو ان کو ویلکم کریں گے باقی جو اتے ہیں
سائلم لینے کے لیے ان کے لیے ہمارے دروازے جو ہیں وہ بالکل اب بند ہو چکے ہیں انہوں
نے بتایا کہ جس طرح ہمارے پاس الریڈی 12 ملین جو کہ جنگی متاثرین ہیں وہ ہمارے ملک
میں رہ رہے ہیں ہمارے پاس اب کسی کو رکھنے کے لیے جگہ نہیں ہے سکولوں میں جگہ نہیں
ہے ہمیں ہم ان کو یعنی ان کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے جو بھی کوئی نیا ہے تو اس
لیے ہم کسی کو غیر قانونی طریقے سے ہمارے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
جو بھی ہمارے ملک میں داخل ہوگا ہم اس کو ڈیپورٹ کریں گے یہ تھی ایک چھوٹی سی ویڈیو
جو کہ میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہ رہا تھا اگر ویڈیو پسند ائی ہے لائک اور شیئر
کر دیں چینل پہ نئے ہیں تو پلیز چینل کو سبسکرائب بھی کرتے ہیں ملتے ہیں نیکسٹ
بلاگ میں تب تک کے لیے اجازت میری طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ